شعبہ ترقیات

شعبۂ ترقیات

یہ شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی کی وقف اراضی و جائیداد وغیرہ کی دیکھ بھال، ان کی اصلاح و مرمت، کرایہ داری کے معاملات، بلدیاتی اداروں سے مراجعت، دارالعلوم کے جملہ عدالتی و قانونی امور، نیز سرکاری و نیم سرکاری دفاتر سے متعلقہ تمام امور انجام دیتاہے۔
جامعہ دارالعلوم کراچی نے بحمداللہ اپنے بانی کی للّٰہیت، اخلاص، بزرگی اور علم و معرفت کی وجہ سے عوام میں بے مثال شہرت و مقبولیت حاصل کی ہے اور …